Urdu ـ ShiaStudies - عقیدہ اسلام اور جہاد
 

 
 

رہنما سائٹ

null.gif صفحه اول
null.gif فہرست ممبران
null.gif پیغام خصوصی
null.gif موضوعات
null.gif محفوظ مضامين
null.gif محفوظ و مرتب خبريں
null.gif شبھات و جواباتنئے مقالات !
null.gif ڈاو نلوڈزنئے مقالات !
null.gif ويب روابط
null.gif مقالات
null.gif بہترين مقالات
null.gif گائيڈ بک
null.gif رائےعامہ
null.gif ہمارا رابطہ
null.gif زاتي صفحہ
null.gif روزنامچہ کارکنان
null.gif تلاش
null.gif اعداد و شمار
null.gif دوستوں سے تعارف
null.gif فوري پيغام

تازہ ترین


نئے مقالات
[ نئے مقالات ]

·عباد الرحمن کون ہیں
·اسلامی اقتصاد میں اعتدال
·نیک گفتار
·رشتہ د اروں سے نیکی کرنا
·نھج البلاغہ : کتاب حق و حقیقت
·انفاق بارے امام جواد کے نام اہم خط
·اسلامی تاریخ میں اصلاحی تحریکیں
·نمازمعنوی طہارت و پاکیزگی
·حساب

مختصر پيغام

پرانا تریں پیغام   

 

وضعيت صارفين

خوش آمدید , مهمان
اسمِ صارف
پاسورڈ
(رکنیت)
اراکین سایٹ:
تازہ ترین: realminds
آج : 0
گذشتہ کل : 0
کُل: 21

ناظرین:
مهمان: 36
رکن: 0
کل: 36

نکتہ

مطالعات شيعہ شناسی کے پہنچانے کا بڑا مرکز جو کہ مجمع جھانی شيعہ شناسی سے وابستہ ہے ۔عالجناب حجة الاسلام استاد علی انصاری بوير احمدی کی سرکردگی میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

آخری پانچ مقالات

ازدواج حضرت علی (ع) و جہاد آنحضرت[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 14 مشاهده ]
امام مہدی (عج)خطبہ غدیر میں[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 11 مشاهده ]
عباد الرحمن کون ہیں[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 9 مشاهده ]
حج بیت اللہ[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 14 مشاهده ]
اسلامی اقتصاد میں اعتدال[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 17 مشاهده ]

[ مقالات کے حصہ میں مزید ]

عقیدہ اسلام اور جہاد

نئے مقالاتبعض لوگوں نے حقیقت کوکچھ اس طرح بیان کيا ہے اور افسوس کہ کچھ نے اس پر یقین بھي کر لیا ہے کہ اسلام يعني ايک محدود دائرہ اورپابنديوں کا سلسلہ۔۔۔ يہ کرو، يہ نہ کرو، يہ مت کہو، اس کو مت ديکھو وغيرہ وغيرہ ۔ واضح سي بات ہے کہ اگر کسي انسان کو ان پابنديوں اور شرائط کے دائرہ ميں مقيد کرديا جائے تو وہ کسي بھي قيمت پر ان کو قبول نہيں کرے گا بلکہ اس کي سعي و کوشش يہ ہوگي کہ اس حصار سے باہر نکل آئے۔ کيا يہي اسلام ہے ؟ قطعاً ايسا نہيں ہے، يہ اسلام کے بارے ميں غلط تصور ہے، اگر کوئي شخص اسلام کو اس حد تک محدود شمار کرے تو يقينا اسلام کے بارے ميں اس کا نظريہ اور اعتقاد حقيقت سے عاري اور خالي ہے۔ يہ اسلام نہيں ہے بلکہ اسلام نام ہے ايک ايسي حقيقت کا کہ جس کي بنياد ايمان و معرفت پر مبني ہے۔ اسلام يعني ايک ايسا نظام حيات کہ جو زندگي کے ہر پہلو پرمحیط ہے۔ ايسا ضابطہ حيات کہ اگر اس پر عمل کیا جائے تو زندگي کو اس کے اصل ہدف تک پہنچايا جا سکتا ہے۔

اسلام سے متعلق اس شناخت و معرفت کے بعد مرحلہ آتا ہے اس سعي و کوشش کا کہ جس کے ذريعے زندگي کے اس مذکورہ بلند مقصد کو حاصل کيا جا سکتا ہے ، مشہور ومعروف جملہ جو امام حسين عليہ السلام سے نقل کيا گيا ہے ’’ انما الحياۃ عقيدۃ و جہاد‘‘ يعني زندگي نام ہے عقيدہ اورجہاد کا ۔اس جملے کو اس طرح بھي کہا جا سکتا ہے کہ اسلام نام ہے عقيدہ اور جہاد کا ۔ عقيدہ يعني کيا؟ يعني کائنات ،انسان اور مستقبل وغيرہ کے بارے ميں وسعت اور روشن نظري رکھنا، علاوہ از ایں وہ بلند و اعليٰ اہداف ومقاصد بھي کہ جن کو حاصل کرنے کے لئے انسان کو حتي الامکان کوشش کرني چاہئے، اسي زمرے ميں آتے ہيں۔اس مرحلہ کے بعد نوبت آتي ہے اس راہ ميں آنے والي مشکلات اور رکاوٹوں کو دور کرنے کي۔ اسلام کي نظر ميں غير متحرک، بے حس اور ساکت وجامد زندگي کي کوئي وقعت نہيں ہے۔ اسي طرح معرفت و شناخت کے بغير زندگي کي بھي اسلام ميں کوئي حيثيت نہيں ہے۔ ساتھ ہي وہ زندگي جس ميں سعي و کوشش نہ ہو اسلامي نقطہ نظر سے بے ثمر ہے ۔ بغير معرفت کي زندگي کا انجام گمراہي ہے ۔ ايسي زندگي جس ميں سعي و کوشش کا عنصر موجود نہ ہو،تو نہ اس ميں ارتقاء ہوتي ہے اور نہ پيشرفت ، پيغمبر اسلام۰ کي دس سالہ دوران حکومت اور اس وقت کے اسلامي معاشرہ پر اگر توجہ کي جائے تو حيرت ہوتي ہے کہ آپ نے اتنے قليل عرصے ميں معاشرہ کے اندر نہ جانے کون سي روح پھونک دي تھي کہ سارا معاشرہ ايک سيدھے راستے کي جانب بغیرکسي شک و شبہ کے تيزي سے آگے بڑھ رہا تھا، يہ ہے اسلامي زندگي ۔

تحریر: حضرت آیت اللہ سید علي خامنہ اي

مرسلہ بتاریخ : سه شنبه، 22 مرداد، 1387 بذریعہ sadiqi

 

اسی بارے میں

· مزید مقالات نئے مقالات
· کے توسط سے لکھے گئے مقالات sadiqi


اس عنوان کے زیادہ پڑھے گئے مقالات نئے مقالات:
حضرت علی علیہ السلام کا جمع کردہ قرآن

مضمون کے بارے میں رائے

امتیاز متوسط : 5
تعداد آراء: 1


آپ کی اس مطلب کے بارے میں کیا رائے ہے :

عالی
بہت اچھا ہے
اچھا ہے
متوسط
برا

ترجیحات


 پرِنٹ کریں پرِنٹ کریں

 

مربوط موضوعات

نئے مقالات

 

"عقیدہ اسلام اور جہاد " | داخل ہوں/رکنیت حاصل کریں | 0 آپ کی کیا رائے ہے؟
ادارہ کا اس سے کوئے تعلق نہیں .
بہیجے گئے مقالات و مضامین کا خود مصنف ذمہ دارہے .

 

بغیر رکنیت کے حاصل کیے آپ اس سائٹ پر اپنا تبصرہ یا مضمون نہیں بھیج سکتے .
ارکان کی سہولیات کو حاصل کرنے کی لیے رکنیتی فارم کو پر کریں.
PHP-Nuke © 2004 by Francisco Burzi
INP-Nuke Copyright © 2005-2006 IranNuke Portal

صفحہ کی ایجاد کی مدت : 0.17 سیکنڈ