Urdu ـ ShiaStudies - توہین آمیز کتاب «جیول آف مدینہ»
 

 
 

رہنما سائٹ

null.gif صفحه اول
null.gif فہرست ممبران
null.gif پیغام خصوصی
null.gif موضوعات
null.gif محفوظ مضامين
null.gif محفوظ و مرتب خبريں
null.gif شبھات و جواباتنئے مقالات !
null.gif ڈاو نلوڈزنئے مقالات !
null.gif ويب روابط
null.gif مقالات
null.gif بہترين مقالات
null.gif گائيڈ بک
null.gif رائےعامہ
null.gif ہمارا رابطہ
null.gif زاتي صفحہ
null.gif روزنامچہ کارکنان
null.gif تلاش
null.gif اعداد و شمار
null.gif دوستوں سے تعارف
null.gif فوري پيغام

تازہ ترین


اخبار شيعہ
[ اخبار شيعہ ]

·کویت میں «شیعہ - سنی گفتگو مرکز» کا افتتاح
·بحرین کے شیعہ ڈھانچے میں تبدیلی کی سازش
·سعودی وکیل کی شیعہ مخالف فتوے تنقید
·سرزمین الجزائر میں تشیع کی وسعت وترویج
·میں کیوں شیعہ ہؤا ؟
·کویت میں شیعہ فقہ کی تدریس کا مطالبہ
·شیعوں کے خلاف میں وہابیوں کی جدید سازش
· رہبر انقلاب کا حرم امام رضا (ع) میں خطاب مکم
· کرم ایجنسی میں طالبان کی بربریت جاری

مختصر پيغام

پرانا تریں پیغام   

 

وضعيت صارفين

خوش آمدید , مهمان
اسمِ صارف
پاسورڈ
(رکنیت)
اراکین سایٹ:
تازہ ترین: realminds
آج : 0
گذشتہ کل : 0
کُل: 21

ناظرین:
مهمان: 40
رکن: 0
کل: 40

نکتہ

مطالعات شيعہ شناسی کے پہنچانے کا بڑا مرکز جو کہ مجمع جھانی شيعہ شناسی سے وابستہ ہے ۔عالجناب حجة الاسلام استاد علی انصاری بوير احمدی کی سرکردگی میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

آخری پانچ مقالات

ازدواج حضرت علی (ع) و جہاد آنحضرت[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 14 مشاهده ]
امام مہدی (عج)خطبہ غدیر میں[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 11 مشاهده ]
عباد الرحمن کون ہیں[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 9 مشاهده ]
حج بیت اللہ[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 14 مشاهده ]
اسلامی اقتصاد میں اعتدال[ 0 آپ کی کیا رائے ہے؟ - 17 مشاهده ]

[ مقالات کے حصہ میں مزید ]

توہین آمیز کتاب «جیول آف مدینہ»

اسلامي دنيااس سے قبل اشاعتی ادارے «رینڈم ہاؤس» نے اشاعت کی حامی بھری تھی مگر«ڈینس سپیلبرگ = Denis Spielberg» نے کہ «یہ کتاب حقائق کے برعکس ہے اور اس میں دینی مقدسات کی توہین کا پہلو بالکل عیاں ہے»؛ چنانچہ رینڈم ہاؤس نے اعلان کیا تھا کہ دینی مقدسات کی توہین نہیں کرے گا».

یہ کتاب رسول اکرم (ص) کی زوجہ حضرت عائشہ کی زندگی کے سلسلے میں لکھی گئی ہے اور اس سے قبل رینڈم ہاؤس پبلکیشنز نے دینی مقدسات کی توہین نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی اشاعت سے انکار کردیا تھا.



عدم اشاعت کے سابقہ اعلان کے باوجود؛

توہین آمیز کتاب «جیول آف مدینہ» کی پیشگی فروخت کا آغاز

اس سے قبل اشاعتی ادارے «رینڈم ہاؤس» نے اشاعت کی حامی بھری تھی مگر«ڈینس سپیلبرگ = Denis Spielberg» نے کہ «یہ کتاب حقائق کے برعکس ہے اور اس میں دینی مقدسات کی توہین کا پہلو بالکل عیاں ہے»؛ چنانچہ رینڈم ہاؤس نے اعلان کیا تھا کہ دینی مقدسات کی توہین نہیں کرے گا».

یہ کتاب رسول اکرم (ص) کی زوجہ حضرت عائشہ کی زندگی کے سلسلے میں لکھی گئی ہے اور اس سے قبل رینڈم ہاؤس پبلکیشنز نے دینی مقدسات کی توہین نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی اشاعت سے انکار کردیا تھا.


ابنا کی رپورٹ کے مطابق آمازون یو کے نے مذکورہ کتاب کی پیشگی فروخت اور اس کے لئے 11 پونڈ کی قیمت کا تعین کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پیشگی خرید کرنے والوں کو یہ کتاب برعایت ملے گی اور اس ادارے نے اس سلسلے میں پیشگی خریداروں کو ضمانت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا ہے.


آمازون یو کے کے اعلان سے معلوم ہوتا کہ شاید یہی ادارہ اس کتاب کی امریکہ میں اشاعت ممکن نہ ہونے کی بنا پر اس کتاب کی اشاعت کا ارادہ رکھتا ہے. آمازون یو کے نے اپنی ویب سائٹ میں لکھا ہے کہ ابھی تک اس کتاب کا برطانیہ میں داخلہ غیرقانونی ہے مگر شائع ہوتے ہی پیشگی خریداروں کو بھیجی جائے گی.


مذکورہ توہین آمیز کتاب در حقیقت حضرت عائشہ کی زندگی کے بارے میں بظاہر من گھڑت قصے کہانیوں اور بعض کتابوں میں غیرمستند روایات کا مجموعہ ہے اور شاتم مصنف نے اسلام دشمنی کے اپنے جذبات بھی اس مین شامل کرلئے ہیں. کتاب کا مصنف 46 سالہ «شیری جونز» ہے اور اس کے ٹائٹل اور متن کے پیش نظر بجا ظور پر اسے دوسری آیات شیطانی کا نام دیا گیا ہے.


اس سے قبل امریکہ کے مشہور اشاعتی ادارے «رینڈم ہاؤس» نے شیری جونز کو ایک لاکھ ڈالر دے کر اس کی اشاعت کی حامی بھری تھی مگر ٹیکساس یونیورسٹی میں تاریخ اسلامی کے استاد «ڈینس سپیلبرگ = Denis Spielberg» نے کتاب کا مطالعہ کیا تو انہوں نے اپنے موقف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ «یہ کتاب تاریخی حقائق کے بالکل برعکس ہے اور اس میں دینی مقدسات کی توہین کا پہلو بالکل عیاں ہے»؛ چنانچہ رینڈم ہاؤس نے بھی اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ یہ ادارہ دینی مقدسات کی توہین نہیں کرے گا».



مرسلہ بتاریخ : سه شنبه، 22 مرداد، 1387 بذریعہ sadiqi

 

اسی بارے میں

· مزید مقالات اسلامي دنيا
· کے توسط سے لکھے گئے مقالات sadiqi


اس عنوان کے زیادہ پڑھے گئے مقالات اسلامي دنيا:
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

مضمون کے بارے میں رائے

امتیاز متوسط : 5
تعداد آراء: 2


آپ کی اس مطلب کے بارے میں کیا رائے ہے :

عالی
بہت اچھا ہے
اچھا ہے
متوسط
برا

ترجیحات


 پرِنٹ کریں پرِنٹ کریں

 

مربوط موضوعات

اسلامي دنيا

 

"توہین آمیز کتاب «جیول آف مدینہ» " | داخل ہوں/رکنیت حاصل کریں | 0 آپ کی کیا رائے ہے؟
ادارہ کا اس سے کوئے تعلق نہیں .
بہیجے گئے مقالات و مضامین کا خود مصنف ذمہ دارہے .

 

بغیر رکنیت کے حاصل کیے آپ اس سائٹ پر اپنا تبصرہ یا مضمون نہیں بھیج سکتے .
ارکان کی سہولیات کو حاصل کرنے کی لیے رکنیتی فارم کو پر کریں.
PHP-Nuke © 2004 by Francisco Burzi
INP-Nuke Copyright © 2005-2006 IranNuke Portal

صفحہ کی ایجاد کی مدت : 0.18 سیکنڈ